ETV Bharat / bharat

پاکستان میں حفاظتی دستوں کی گاڑی پر عسکریت پسندوں کا حملہ - پسندوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا

فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ہفتے کی رات ایک بیان میں کہا کہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر عسکریت پسندوں ں کے حملے میں پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ جب حملہ ہوا تو نیم فوجی فرنٹیئر کاپس اور لیویز کے ارکان گاڑی میں تھے۔

Pakistan Attack
عسکریت پسندوں کا حملہ
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 9:40 AM IST

پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان ضلع میں عسکریت پسندوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں پانچ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔

فوج کے میڈیا ونگ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے ہفتے کی رات ایک بیان میں کہا کہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر عسکریت پسندوں ں کے حملے میں پانچ سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ جب حملہ ہوا تو نیم فوجی فرنٹیئر کاپس اور لیویز کے ارکان گاڑی میں تھے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے سے دعسکریت پسندوں کو ختم کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیں:۔ اننت ناگ: عسکریت پسندوں کے حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان میں حال ہی میں خیبر پختونخوا اور جنوب مغربی بلوچستان صوبوں میں سیکورٹی فورسز پر دعسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.