ETV Bharat / bharat

Militant Arrested in Anantnag: اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند گرفتار - جموں و کشمیر کی خبر

جموں و کشمیر پولیس اور 3 راشٹریہ رائفلز نے جنوبی ضلع اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اس کے قبضہ سے پستول اور قابل اعتراض مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ Militant Arrested in Anantnag

اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند گرفتار
اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Feb 28, 2022, 10:18 AM IST

جموں وکشمیر پولیس اور 3 راشٹریہ رائفلز نے جنوبی ضلع اننت ناگ میں ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔ اس کے قبضہ سے پستول اور قابل اعتراض مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔ Militant Arrested in Anantnag

ذرائع کے مطابق اتوار کی شام سیکورٹی فورسز نے سریگفوارہ کے مقام پر ناکہ چیکنگ کے دوران ایک عسکریت پسند گرفتار کیا اور اس قبضہ سے ایک پستول برآمد کر کے ضبط کیا۔ ذرائع سے موصول ہوا ہے کہ گرفتار عسکریت پسند کی شناخت شاہد ٹھوکر ولد محمد اقبال ٹھوکر ساکن نوسی پورہ کیگام شوپیاں کے بطور ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.