ETV Bharat / bharat

Adhir Ranjan On MGNREGA منریگا ایک وراثت ہے اسے بچانا ضروری ہے، ادھیررنجن

لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا ہے کہ منریگا ایک وراثت ہے اور دیہی علاقوں میں روزگار کا ایک اہم ذریعہ ہے، اس لیے اسے برقرار رکھنا ضروری ہے۔Adhir Ranjan On MGNREGA

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 7:05 PM IST

نئی دہلی: لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری نے کہا ہے کہ منریگا ایک وراثت ہے اور دیہی علاقوں میں روزگار کا ایک اہم ذریعہ ہے، اس لیے اسے برقرار رکھنا ضروری ہے۔ منگل کو لوک سبھا میں سپلیمنٹری گرانٹس کے مطالبات پر جاری بحث میں حصہ لیتے ہوئے مسٹر چودھری نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی خود، ان کے کابینہ کے ساتھی اور بی جے پی ممبران اسمبلی منریگا پر سوال اٹھاتے ہیں اور اسکیم کو روکنا چاہتے ہیں۔Adhir Ranjan On MGNREGA

انہوں نے کہا کہ یہ ایک اہم اسکیم ہے۔ یہ اسکیم دیہی علاقوں میں روزگار کے لیے بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکیم کو بند کرنے کے بجائے اس کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔

واضح رہے کہ بی جے پی کے نشی کانت دوبے نے پیر کو اس موضوع پر بحث میں حصہ لیا تھا اور کہا تھا کہ منریگا میں 50 سے 60 فیصد بدعنوانی ہے اور اس اسکیم کو روکنا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:MGNREGA Fundsمغربی بنگال حکومت کو منریگا اسکیم کے لئے جلد فنڈ ملنے امکان

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.