ETV Bharat / bharat

میرٹھ: عزت کی خاطر بھائی نے بہن کی جان لی

میرٹھ میں 'آنر کلنگ' کے معاملے رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ معاملہ میرٹھ کے سردھنہ تحصیل علاقے کا ہے، جہاں ایک بھائی نے اپنی بہن کو گولی مار کر ہلاک کر دیا اور تھانے پہنچ کر خود کو پولیس کے سپرد کر دیا۔

Brother killed sister for honor
عزت کی خاطر بھائی نے بہن کی جان لی
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 9:54 PM IST

یہ واقعہ میرٹھ کے سردھنہ تحصیل علاقے کے اسلام آباد کا ہے، جہاں ایک بھائی نے اپنی بہن کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ رات میں سو رہی تھی۔ جانکاری کے مطابق اس کی بہن کا پڑوس کے لڑکے کے ساتھ عشق تھا۔ اسی سے ناراض ہو کر بھائی نے عزت کی خاطر بہن کا قتل کر دیا اور تھانے پہنچ کر خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔

ویڈیو

پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر میرٹھ پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور آگے کی کارروائی شروع کردی۔

Brother killed sister for honor
عزت کی خاطر بھائی نے بہن کی جان لی

یہ بھی پڑھیں:

حیدر آباد: چھ سالہ لڑکی کے ساتھ آبروریزی کے بعد قتل، مقامی لوگوں کا احتجاج

میرٹھ میں 'آنر کلنگ' کی اس واردات کے بعد علاقے میں دہشت کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ پولیس نے قاتل کو گرفتار کر جیل بھیجنے کی تیاری شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.