ETV Bharat / bharat

Maulana Kaleem Siddiqui: جمعیت علما نے کہا، ہمیں عدالت پر پورا بھروسہ - Maulana Kaleem Siddiqui arrest

جمعیت علمائے ہند نے مولانا کلیم صدیقی صاحب کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں عدالت پر پورا بھروسہ ہے۔ انہیں انصاف ضرور ملے گا۔

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری پر جمیت کا بیان ہمیں عدالت پر پورا بھروسہ ہے نہیں انصاف ضرور ملے گا

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 8:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے گاؤں پھلت کے رہنے والے مولانا کلیم صدیقی صاحب کو منگل کے روز دیر شام اے ٹی ایس کے ذریعے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری پر جمیت کا بیان ہمیں عدالت پر پورا بھروسہ ہے نہیں انصاف ضرور ملے گا

مولانا پر تبدیلی مذہب اور بیرون ملک سے غیر قانونی فنڈنگ لینے کا الزام ہے۔ مولانا کلیم صدیقی کا شمار بڑے علمائے دین میں ہوتا ہے۔ وہ پھولت کے مدرسہ جامعہ امام ولی اللہ اسلامیہ کے ڈائریکٹر بھی ہیں۔

مولانا کلیم صدیقی صاحب پر لگے الزام کا کیس بھی جمعیت علمائے ہند کی جانب سے لڑا جا رہا ہے۔

مظفرنگر کی جمیعۃ علماء ہند کی مغربی اترپردیش کے جنرل سیکریٹری قاری ذاکر حسین نے کہا کہ ہمیں ملک کے قانون اور عدالت پر پورا بھروسہ ہے ان کو انصاف ضرور ملے گا۔

مظفر نگر کے کھتولی اسمبلی حلقے کے مولانا کلیم صدیقی کی گاؤں پھلت میں گذشتہ متعدد سالوں سے ایک دینی مدرسے کے جنرل مینجر کے طور پر خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔ گاؤں والوں کے مطابق مولانا کلیم صدیقی غریب اور بے سہارا بچوں کے لئے ایک سماجی تنظیم بھی چلاتے ہیں اور غریب لوگوں کی ہر ممکن مدد کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:'مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری، علماء کو دہشت زدہ کرنے کی کوشش'

ان کے خاندان کے لوگ دہلی کے شاہین باغ میں بھی رہتے ہیں۔ جب کی ان کے بھائی اور بھتیجے گاؤں پھلت میں کھیتی باڑی کے ساتھ ساتھ دودھ کی ڈیری چلا کر اپنی روزی روٹی کو کما رہے ہیں۔ گاؤں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ کلیم صدیقی صاحب کا کسی بھی جبری تبدیلی مذہب سے کوئی واسطہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور الزام سے ان کا واسطہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.