ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی: سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، 27 لوگ زخمی - اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی

اترپردیش کے بارہ بنکی میں جمعرات کے روز ٹرک اور بس میں زبردست ٹکر ہوئی۔ اس ٹکر میں 9 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جب کہ 27 لوگ زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

road accident in barabanki
بارہ بنکی: سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 7, 2021, 9:55 AM IST

Updated : Oct 7, 2021, 10:47 AM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں جمعرات کے روز ایک ٹرک اور بس زوردار ٹکر ہوئی۔ اس حادثے میں 9 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ وہیں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بارہ بنکی میں جمعرات کی صبح ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں ایک ٹورسٹ بس دیوا تھانہ علاقہ میں کسان پتھ کے آؤٹر رنگ روڈ پر بابورہیا گاؤں کے قریب ٹرک سے ٹکرا گئی۔ یہ ٹکر اتنا زور دار تھی کہ دونوں گاڑیوں کے پرخچے اڑ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں: یہ بھی پڑھیں: راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی لکھم پور پہنچے، متاثرین سے ملاقات کی

وہیں موقع پر ہی 9 مسافروں کی موت ہوگئی۔ جبکہ 27 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے اس بس میں 60-70 مسافر سوار تھے۔ راحت رسانی کا کام جاری ہے۔

Last Updated : Oct 7, 2021, 10:47 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.