ETV Bharat / bharat

Mamata Banerjee on Maharashtra Politics: 'مہاراشٹر میں بحران پیدا کرکے بی جے پی جمہوریت کو کمزور کررہی ہے، ممتا بنرجی - مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی

مہاراشٹر میں سیاسی ہنگامہ آرائی پر تبصرہ کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بی جے پی ملک میں جمہوریت کو نقصان پہنچا رہی ہے۔BJP’s Attempt to Topple Maharashtra Govt Unethical

مہاراشٹر میں بی جے پی بحران پیدا کرکے جمہوریت کو کمزور کررہی ہے

author img

By

Published : Jun 23, 2022, 7:36 PM IST

کولکاتا: ممتا بنرجی نے کہا کہ صدارتی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن جماعتوں کو توڑنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس ایک لاکھ ووٹوں کی کمی ہے اس لیے اس وقت مہاراشٹر میں یہ بحران پیدا کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنماؤں کے پیچھے سی بی آئی اور ای ڈی کو لگادیا گیا ہے۔ ہماری پارٹی کے 200 لوگوں کو نوٹس دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایجنیسوں کا بے جا استعمال بھی بدعنوانی ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ ان اراکین اسمبلی کو آسام بھیجنے کے بجائے کولکاتا بھیجا جاسکتا تھا میں ان کی اچھی خدمت کرسکتی ہوں۔ میں ادھو ٹھاکرے کے لیے انصاف چاہتی ہوں۔ We want justice for Uddhav Thackeray & all میرے خیال میں ریاستی حکومت کو انصاف دینے کی ضرورت ہے۔ وہ غیر اخلاقی طریقے سے حکومت کو توڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Maharashtra Political Crisis: 'ہم آخر تک ادھو ٹھاکرے کے ساتھ رہیں گے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.