ETV Bharat / bharat

Mallikarjun Kharge to Visit Bhopal ملکارجن کھرگے بارہ اکتوبر کو بھوپال کے دورے پر جائیں گے - کانگریس صدر کے امیدوار ملکارجن کھرگے

آل انڈیا کانگریس صدر کے امیدوار ملکارجن کھرگے 12 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال کا دورہ کریں گے۔ Mallikarjun Kharge to Visit Bhopal

ملکارجن کھرگے بارہ اکتوبر کو بھوپال کے دورے پر جائیں گے

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 7:38 AM IST

بھوپال: آل انڈیا کانگریس صدر کے امیدوار ملکارجن کھرگے 12 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال کا دورہ کریں گے۔ ریاستی کانگریس کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے صدر کے کے مشرا نے یو این آئی سے بات چیت میں اس کی تصدیق کی اور کہا کہ مسٹر کھرگے 12 اکتوبر کی صبح یہاں پہنچیں گے اور سینئر لیڈروں اور عہدیداروں سے ملاقات کے بعد واپس لوٹ جائیں گے۔ Mallikarjun Kharge to Visit Bhopal on October 12

پارٹی ذرائع کے مطابق ملکارجن کھرگے بدھ کی صبح ایک خصوصی پرواز سے پہنچیں گے اور چند گھنٹوں کے سفر کے بعد دوپہر میں ہی واپس لوٹ جائیں گے۔ وہ یہاں میڈیا سے بات چیت بھی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kharge Reached Ahmedabad ملکارجن کھرگے نے سابرمتی آشرم سے انتخابی مہم شروع کی

قبل ازیں ملکارجن کھرگے نے گزشتہ روز احمد آباد سے کانگریس صدر کے انتخاب کے لیے اپنی مہم کا آغاز کیا۔ اب وہ انتخابی مہم کے تحت مختلف ریاستوں میں بھی جائیں گے۔ Campaigning from Sabarmati Ashram

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.