ETV Bharat / bharat

مالیگاؤں : عید الاضحی کے پیش نظر پولیس اسٹینشوں میں پالتو جانوروں کا رجسٹریشن ضروری - mawashi act

مسلم اکثریتی شہر مالیگاوں کے اے ایس پی چندرکانت کھانڈووی نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں جن لوگوں کے پاس گائے کی نسل کے پالتوجانور ہیں وہ اپنے جانوروں کا رجسٹریشن نزدیکی پولیس اسٹیشن میں کروائیں۔

مالیگاؤں : عید الاضحی کے پیش نظر پولیس اسٹینشوں میں پالتو جانوروں کا رجسٹریشن ضروری

author img

By

Published : Jun 21, 2021, 2:17 AM IST

پریس نوٹ نے مطابق ماہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں عید الاضحی کا تہوار منایا جائے گا اور اس تہوار کے پیش نظر غیر قانونی طور پر گائے کی نسل کے جانوروں کی منتقلی کا بھی امکان ہے۔

مالیگاؤں : عید الاضحی کے پیش نظر پولیس اسٹینشوں میں پالتو جانوروں کا رجسٹریشن ضروری
مالیگاؤں : عید الاضحی کے پیش نظر پولیس اسٹینشوں میں پالتو جانوروں کا رجسٹریشن ضروری

پولیس نے انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پولیس محکمہ کو یہ خبر ملتی ہے کہ گائے کی نسل کے جانوروں کو خفیہ راستوں یا انجان جگہوں سے منتقل کیا جارہا ہے تو پولیس انتظامیہ خاطیوں کے خلاف مویشی ایکٹ کے تحت کارروائی کرے گا۔

اسی لئے شہریان مالیگاوں سے یہ اپیل بھی کی گئی ہے کہ وہ اس معاملے میں پولیس کا تعاون کریں اور قوانین کی پاسداری کریں۔

یہ بھی پڑہیں : کورونا اور لاک ڈاؤن بھی نفرت کے وائرس کو ختم نہیں کرسکے: مولانا ارشد مدنی

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں سنہ 2014 میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد ہی ریاست میں گائے کے نسل کے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کرتے ہوئے گئو ونش ایکٹ نافذ کردیا گیا تھا تبھی سے گائے کے نسل کے جانوروں کے ذبیحہ کو لے کر پولیس کافی سخت رویہ اختیار کیے ہوئے ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.