ETV Bharat / bharat

Majeed Memon Reaction On Nawab Malik Arrest: نواب ملک کی گرفتاری پر مجید میمن کا ردعمل

ای ڈی نے مہاراشٹر کے موجودہ اقلیتی وزیر نواب ملک کو گرفتار کرلیا ED Arrested Nawab Malik ہے، نواب ملک کی گرفتاری کے پیشِ نظر ای ڈی دفتر کے چہار جانب پولیس کا سخت بندوبست ہے، نواب ملک کو اب ممبئی کے جے جے ہسپتال میڈیکل کے لیے لے جایا جا رہا ہے، اس کے بعد اُنہیں کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Majeed Memon Reaction On Nawab Malik Arrest
نواب ملک کی گرفتاری پر مجید میمن کا رد عمل
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 4:07 PM IST

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قدآور رہنما اور رکن پارلیمان ایڈووکیٹ مجید میمن نے نواب ملک کو حراست میں لیے جانے کے پیش نظر مرکزی ایجینسی ای ڈی کی کارروائی پر سوالیہ نشان Question Mark Over Central Agency ED's Action لگایا ہے۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ ملک میں ای ڈی کی جو کارروائی ہورہی ہے یہ بدلے کی کارروائی ہے، کیونکہ نواب ملک نے سمیر وانکھیڑے کی کارروائیوں کے خلاف محاذ چھیڑا تھا، جس کے تحت سمیر وانکھیڑے کے خلاف نہ صرف کارروائی ہوئی، بلکہ ایف آئی آر بھی درج کی گئی۔

نواب ملک کی گرفتاری پر مجید میمن کا رد عمل

مجید میمن نے کہا کہ 'ہم یہ چاہتے ہیں کہ ای ڈی حکومتی دباؤ کے سبب نواب ملک کے ساتھ کچھ بھی غیر قانونی طریقے سے نہ کرے، کیونکہ اگر حکومتی دباؤ کے سبب کسی طرح کی غیرقانونی کارروائی اُن کے ساتھ ہوگی تو ہم اُن کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ای ڈی نے مہاراشٹر کے موجودہ اقلیتی وزیر نواب ملک کو گرفتار کرلیا ہے، نواب ملک کی گرفتاری کے پیش نظر ای ڈی دفتر کے چہار جانب پولیس کا پختہ بندوبست کیا گیا ہے، نواب ملک کو اب ممبئی کے جے جے اسپتال میڈیکل کے لیے لے جایا گیا ہے۔ اس کے بعد اُنہیں کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.