مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان Shivraj Singh Announces Compensation نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ آنجہانی سنگھ کی آخری رسومات آج پورے ریاستی اور فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ Madhya Pradesh CM نے کہا کہ انہوں نے آنجہانی سنگھ کے اہل خانہ سے بات چیت کی ہے۔ شہید کو پورے اعزاز کے ساتھ رخصت کیا جائے گا۔
شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ وہ آنجہانی کیپٹن ورون سنگھ کے اہل خانہ سے بات چیت کریں گے اور اس کے بعد شہید کا مجسمہ Statue of Martyr Captain Varun قائم کرنے، ان کے نام پر کسی ادارے کا نام رکھنے اور خاندان کے کسی فرد کو سرکاری ملازمت دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: Funeral of Captain Varun Singh: کیپٹن ورون سنگھ کا جسد خاکی آج شام بھوپال لے جایا جائے گا
اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ شہید کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کی اعزازی رقم Compensation Of Rs 1 cr To kin Of Captain Varun Singh دی جائے گی۔
یواین آئی