بھارت کے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے معذوروں کی مہارت اور قابلیت پر بھروسہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھی برادری کی ترقی میں برابر کے شریک ہیں۔
وینکیا نائیڈو نے جمعرات کو معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ معذور افراد نے اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کی بنیاد پر بہت ساری کامیابی حاصل کی ہیں۔
نائب صدر نے کہا کہ ’’معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر ہمارے معذور دوستوں سے دلی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور ان کی خصوصی مہارت کو سلام کرتا ہوں۔ ایسی بہت ساری مثالیں موجود ہیں جب ہمارے دیویانگ بہن بھائیوں نے اپنی صلاحیتوں اور لگن کے ساتھ مثالی کامیابیاں حاصل کیں۔ وہ ملک کی ترقی میں ہمارے برابر کے شراکت دار ہیں۔ بحیثیت برادری ہم ان کی صلاحیتوں کو تسلیم کریں اور ان کا خیر مقدم کریں۔''
نائیڈو نے معذوروں کے عالمی دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا - ایم وینکیا نائیڈو نے معذوروں کی مہارت
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ معذور افراد نے اپنی صلاحیتوں اور قابلیت کی بنیاد پر بہت ساری کامیابی حاصل کی ہیں۔