ETV Bharat / bharat

Parliament Both Houses Adjourned اڈانی معاملے پر اپوزیشن کا ہنگامہ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی - ہنڈن برگ معاملے ہنگامہ ہوا

لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اراکین پارلیمان کی جانب سے ہنڈن برگ معاملے ہنگامہ ہوا، جس کے بعد اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کردی۔

Parliament Both Houses Adjourned
Parliament Both Houses Adjourned
author img

By

Published : Feb 2, 2023, 12:19 PM IST

نئی دہلی: ہندن برگ کے معاملے پر کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے پر لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے لوک سبھا کی کارروائی جمعرات کو دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کے جمع ہوتے ہی خصوصی گیلری میں بیٹھے زامبیا کے نمائندوں کا خیرمقدم کیا۔ جیسے ہی انہوں نے وقفہ سوالات کے لیے رکن کا نام پکارا، اپوزیشن ارکان ہندن برگ معاملے پر بحث کا مطالبہ کے تعلق سے ہنگامہ کرنے لگے۔

ہنگامے کے درمیان اسپیکر بار بار ارکان سے ایوان کو چلنے دینے کی اپیل کرتے رہے۔ انہوں نے کہا کہ وقفہ سوال اہم ہے، اسے چلنے دیں۔ انہوں نے سب کو اپنی اپنی جگہ پر بیٹھنے کی تلقین کی لیکن ہنگامہ نہیں رکا جس کے بعد انہوں نے ایوان کی کارروائی دو بجے تک ملتوی کر دی۔ واضھ رہے کہ امریکی ریسرچ فرم ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد سے اڈانی کے شیئرز میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ جیسے ہی یہ رپورٹ 24 جنوری 2023 کو جاری ہوا، اڈانی گروپ کے بہت سے شیئرز میں کمی دیکھی گئی۔ اڈانی گروپ میں ہلچل کے بعد اس کی مجموعی مالیت بھی متاثر ہوئی۔ اس کے بعد اڈانی گروپ نے ہنڈن برگ ریسرچ کے 88 سوالات پر 413 صفحات میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ رپورٹ اسے بدنام کرنے کے لیے سامنے لائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Adani Issues 413-page Response ہنڈن برگ کی روپوٹ جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، اڈانی گروپ

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.