ETV Bharat / bharat

بانہال قاضی کنڈ کے باہر مقامی لوگوں احتجاج - banihal and qazikund

نوگام ، تیتھر اور گنڈ کے مقامی افراد نے بی ڈی سی راشدہ بیگم کی سربراہی میں اور سرپنچوں نے نویو یوگا کنسٹرکشن کمپنی کے خلاف احتجاج کیا۔

بانہال قاضی کنڈ کے باہر مقامی لوگوں احتجاج

author img

By

Published : Jun 22, 2021, 12:43 AM IST

ان لوگوں کا مطالبہ ہے کہ نوگام اور تیتھر میں رابطہ سڑک بنائی جائے تاکہ لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

بانہال قاضی کنڈ کے باہر مقامی لوگوں احتجاج

انہوں نے چار لین سڑک سے تعلق رکھنے والی پنچائت نوگام اور گند تیتھر سے سڑک کے رابطے ، سیکورٹی گارڈ کے طور پر سرنگ میں مقامی افراد کی بھرتی اور پینے کے پانی کے لیے وسائل کی بحالی کا مطالبہ کیا۔

مظاہرین نے کہا کہ اگر ان کے مطالبات نہیں مانے گئے تو وہ احتجاج میں شدت پیدا کرتے ہوئے مزید مظاہرے کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.