ETV Bharat / bharat

ساڑھے تین لاکھ سے نیچے آئے کورونا کے نئے کیسز

author img

By

Published : Dec 15, 2020, 2:29 PM IST

ملک میں کورونا انفیکشن کی رفتار دھیمی پڑنے سے نئے کیسز میں کمی اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل بہتری کی وجہ سے ایکٹیو کیسز میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اور ان کی تعداد اب کم ہوکر ساڑھے تین لاکھ ہوگئی ہے۔

ساڑھے تین لاکھ سے نیچے آئے کورونا کے نئے کیسز
ساڑھے تین لاکھ سے نیچے آئے کورونا کے نئے کیسز

مرکزی وزارت برائے صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 65 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے انفیکشن کے مجموعی کیسز 99.06 لاکھ ہو گئے ہیں۔ اس دوران 34 ہزار 477 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 94.22 لاکھ اور شفایابی کی شرح 95.12 فیصد ہوگئی ہے۔

ایکٹیو کیسز کم ہو کر 3.39 لاکھ پر آ گئے ہیں اور اس کی شرح کم ہوکر 3.43 فیصد رہ گئی ہے ۔ اسی دوران 354 مریضوں کی موت ہونے سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 1 لاکھ 43 ہزار 709 ہوگئی ہے اور شرح اموات بھی 1.45 فیصد ہے۔

کورونا سے سب سے زائد متاثر مہاراشٹر میں ایکٹیو کیسز میں کمی آئی ہے۔

کیرالہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4481 مریض صحت یاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز 1798 کم ہوئے ہیں ۔ ریاست میں ایکٹیو کیسز 57،790 ہیں اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر2647 ہوگئی ہے۔ وہیں ابھی تک 6.11 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قومی دارالحکومت دہلی میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1538 سے کم ہو کر اب 15،247 رہ گئی ہے۔ اس دوران 60 مریضوں کی موت ہوئی ہے جس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 10،074 ہوگئی ہے۔ دہلی میں 5.83 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

جنوبی ریاست کرناٹک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 1344 سے کم ہو کر اب 16،084 رہ گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 11،954 تک پہنچ گئی ہے اور اب تک 8.74 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ آندھرا پردیش میں اس دوران ایکٹیو کیسز کم ہوکر 4728 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں ابھی تک 7059 افراد کی موت ہوئی ہے اور 8.64 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

آبادی کے لحاظ سے ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ایکٹیو کیسز 811 سے کم ہوکر اب 18،918رہ گئے اور اس وبا کی وجہ سے 8083 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ ریاست میں اب تک 5.39 لاکھ مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

تامل ناڈو میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 10،039 رہ گئی ہے اور اب تک 11،909 افراد کی موت ہوئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 7.78 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔ اڈیشہ میں ایکٹو کیسز 2820 رہ گئے ہیں اور1811 افراد کی موت ہو ئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 3.19 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔

تلنگانہ میں کورونا کے ایکٹو کیسز 7272 رہ گئے ہیں اور 1499 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ اس وبا سے 2.69 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا کے ایکٹوکیسز 1189 کم ہو کر اب 21،384 رہ گئے ہیں اور 9100 افراد کی موت ہو گئی ہے ۔ ریاست میں اب تک 4.93 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں ایکٹو کیسزکم ہو کر 6881 رہ گئے ہیں اور وبا سے نجات پانے والوں کی تعداد 1.48 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اب تک 5098 افراد کی موت ہوئی ہے۔

مدھیہ پردیش میں ایکٹو کیسز کی تعداد 12،803 رہ گئی ہے اور اب تک 2.08 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 3412 افراد کی اس وبا سے موت ہو گئی ہے ۔ چھتیس گڑھ میں ایکٹو کیسز 139 کم ہو کر 18،931 رہ گئے ہیں اور 2.36 لاکھ افراد صحت یاب ہو گئے ہیں جبکہ 3116 مریضوں کی موت ہوگئی ہے۔

گجرات میں ایکٹو کیسز 13،018 رہ گئے ہیں اور 4182 افراد کی موت ہوچکی ہے اور 2.11 لاکھ سے زیادہ افراد اس سے صحت یاب ہو گئے ہیں ۔ بہار میں ایکٹو کیسز کم ہوکر 5088 رہ گئے ہیں ۔ ریاست میں کورونا سے 1325 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ 2.36 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

کورونا وبا سے اب تک ہریانہ میں 2733 ، راجستھان میں 2555 ، جموں و کشمیر میں 1802 ، اتراکھنڈ میں 1361 ، آسام میں 1003 ، جھارکھنڈ میں 1000 ، گوا میں 707 ، پڈوچیری میں 620 ، تریپورہ میں 376، منی پور میں324 ، چندی گڑھ میں 302 ، میگھالیہ میں 130 ، لداخ میں 123 ، سکم میں 118 ، ناگالینڈ میں 69 ، انڈومان اور نکوبار جزیروں میں 61 ، اروناچل پردیش میں 55 اور دادرا نگر حویلی اور دمن ودیو میں دودو لوگوں کی موت ہو ئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.