بھارت میں کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر کمی آئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 993 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona Cases in India
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 108 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب تک کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 لاکھ 15 ہزار 210 ہو گئی ہے۔ New Covid Death in India
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 49 ہزار 948 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔ Corona Active Cases in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8 ہزار 55 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ بھارت میں اب تک 4 کروڑ 24 لاکھ 6 ہزار 150 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Total corona Recoveries in India
اب تک بھارت میں کُل 77 کروڑ 43 لاکھ 10 ہزار 567 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 179 کروڑ 13 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India