ETV Bharat / bharat

کیمور میں ڈی سی ایم وین سے بھاری مقدار میں شراب برآمد - kaimur newz

ریاست بہار کے کیمور میں درگاوتی تھانہ علاقے کے تحت کلہڈیہہ گاؤں کے قریب نیشنل ہائی وے فورلین روڈ پر چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک ڈی سی ایم وین سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کی گئی۔

کیمور میں ڈی سی ایم وین سے بھاری مقدار میں شراب برآمد

author img

By

Published : Jun 29, 2021, 10:41 PM IST

اطلاعات کے مطابق معمول کی چیکنگ کے دوران ہائی وے پر ایک ڈی سی ایم وین کو روک کر تلاشی لی گئی جس کے بعد اس وین میں بڑی مقدار میں شراب کی موجودگی کا پتہ چلا۔

کیمور میں ڈی سی ایم وین سے بھاری مقدار میں شراب برآمد

پولیس کے مطابق ڈی سی ایم وین میں 17 سو لیٹر شراب موجود تھی جسے ضبط کرتے ہوئے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار شدگان کا تعلق ریاست ہریانہ کے شہر حسار سے بتایا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑہیں : کیمور: مافیا اتل سمیت تین افراد گرفتار

پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار کرلیا اور ڈی سی ایم وین اور شراب کو ضبط کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کردیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.