ETV Bharat / bharat

شب قدر کے موقع پر بڑے اجتماعات سے گریز کریں: قاضی فاروق احمد بلالی - shabe qadr

شب قدر اللہ پاک کی طرف سے امت مسلمہ کو ایک انعام دیا گیا ہے جس کی فضیلت قرآن وحدیث سے ثابت ہے اور قرآن پاک میں سورۃ القدر میں تفصیلاً اس کی فضیلت درج ہے۔

شب قدر کے موقع پر بڑے اجتماعات سے گریز کریں : قاضی فاروق احمد بلالی

author img

By

Published : May 8, 2021, 10:05 PM IST

اس میں کہا گیا ہے کہ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر ہے لہذا اس رات کو اللہ کی یاد میں گزارنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار جنوبی کشمیر کے جید عالم دین اور مہتمم دارالعلوم دار ارقم ہردومیر ترال قاضی فاروق احمد بلالی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ ایک خصوصی بات چیت میں کیا۔

انھوں نے کہا کہ حدیث پاک میں آیا ہے کہ جو شخص ایمان اور احتساب کے ساتھ شب قدر گزارتا ہے اس کے تمام گناہوں کی مغفرت کی جاتی ہے۔

شب قدر کے موقع پر بڑے اجتماعات سے گریز کریں : قاضی فاروق احمد بلالی

انھوں نے بتایا کہ موجودہ وباء کو دیکھتے ہوئے عوام کو شب قدر کے موقع پر بڑے اجتماعات سے گریز کرنا چاہیے اور انفرادی سطح پر ہی اس رات کو دعا و استغفار میں گزارنا چاہیے۔

قاضی فاروق احمد بلالی نے یہ بات واضح کی کہ شریعت مقدسہ میں احتیاط کی گنجائش ہر سطح پر پائی جارہی ہے کیونکہ خود حضور اکرم صلی علیہ وسلم نے متعدد جنگوں میں احتیاطی تدابیر پر عمل بھی کی ہے اور امت کو بھی سبق دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.