ETV Bharat / bharat

Lalit Modi and Sushmita Sen: للت مودی اور سشمیتا سین کی شادی کا چرچہ - آئی پی ایل کے بانی للت مودی

آئی پی ایل کے بانی للت مودی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سشمیتا سین للت مودی کے ساتھ کافی رومانٹک موڈ میں نظر آ رہی ہیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے للت مودی نے سشمیتا کو 'بیٹر ہاف(بیوی)' بھی کہا ہے۔Lalit Modi Announces New Beginning With Sushmita Sen

Lalit Modi And Sushmita Sen
للت مودی اور سشمیتا سین کی شادی کا چرچہ
author img

By

Published : Jul 14, 2022, 9:28 PM IST

Updated : Jul 14, 2022, 10:15 PM IST

حیدرآباد: سشمیتا سین اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کی وجہ سے سُرخیوں میں رہتی ہیں۔ وہ اپنے انسٹا گرام پر تازہ ترین تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کرتی رہتی ہیں۔ اب اس طرح کی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ سشمیتا سین جلد ہی آئی پی ایل کے بانی للت مودی سے شادی کریں گی۔ دونوں کی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ مداح ان تصاویر کو دیکھ کر حیران ہیں۔Lalit Modi Announces New Beginning With Sushmita Sen

آئی پی ایل کے پہلے کمشنر للت مودی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ اپنی کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سشمیتا سین للت کے ساتھ کافی رومانٹک انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے للت نے سشمیتا کو 'بیٹر ہاف(بیوی)' بھی کہا ہے۔ Lalit Modi Announces New Beginning With Sushmita Sen

  • Just back in london after a whirling global tour #maldives # sardinia with the families - not to mention my #betterhalf @sushmitasen47 - a new beginning a new life finally. Over the moon. 🥰😘😍😍🥰💕💞💖💘💓 pic.twitter.com/Vvks5afTfz

    — Lalit Kumar Modi (@LalitKModi) July 14, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: سشمتا سین کی بیٹی رینی نے انسٹاگرام میں تصویر شیئر کی

للت مودی نے ایک ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں وہ واضح کر رہے ہیں کہ انہوں نے ابھی تک سشمیتا سے شادی نہیں کی ہے۔ دونوں جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ میں فیملی کے ساتھ مالدیپ کا دورہ کرکے ابھی لندن واپس آیا ہوں۔ انہوں نے سشمیتا کو 'بیٹر ہاف(بیوی)' بھی کہا۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ ایک نئی شروعات اور نئی زندگی ہے۔ تاہم، چند منٹ بعد انہوں نے دوبارہ ٹویٹ کیا، جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ سشمیتا سین کو ڈیٹ کر رہے ہیں لیکن ایک دن ہماری شادی ضرور ہوگی۔ Lalit Modi Announces New Beginning With Sushmita Sen

Last Updated : Jul 14, 2022, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.