ETV Bharat / bharat

لداخ میں کووڈ-19 کے 14 نئے کیس درج

متعلقہ عہدیداروں نے بتایا کہ ہفتے کے روز کرگل اور لداخ میں 3782 افراد کے کووڈ 19 کے ٹیسٹ کیے گئے اور ان میں سے 14 مثبت پائے گئے۔ نئے مثبت کیسز میں لیہ کے 13 اور کرگل کا ایک کیس شامل ہے۔

لداخ میں کووڈ-19 کے 14 نئے کیس درج
لداخ میں کووڈ-19 کے 14 نئے کیس درج
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 1:19 PM IST

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لداخ میں چودہ افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں، جس کے بعد خطہ میں متاثرین کی مجموعی تعداد 20544 اور فعال کیسز کی تعداد 72 ہو گئی ہے۔

لداخ میں گذشتہ سال وبا پھیلنے کے بعد سے 207 کووڈ سے متعلقہ اموات ہوئی ہیں۔ 149 لیہ میں اور 58 کرگل میں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ اب تک 20265 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

عہدیداروں نے بتایا کہ ہفتے کے روز کرگل اور لداخ میں 3782 افراد کے کووڈ 19 کے ٹیسٹ کیے گئے اور ان میں سے 14 مثبت تھے۔ نئے مثبت کیسوں میں لیہ میں 13 اور کرگل میں ایک کیس شامل ہے۔

خطے میں فعال کیس 72 ہو گئے ہیں، لیہ میں 52 اور کرگل میں 20 موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لداخ میں نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے گا: اوم برلا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.