ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی کے 'من کی بات پروگرام' کی باتیں - وزیر اعظم مودی اپنے 'من کی بات پروگرام' میں کیا کچھ کہا

وزیر اعظم مودی اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فتح کی قرارداد بڑے چیلنج میں بھی بڑا ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے لڑنے کے علاوہ ماضی میں بھی ملک کو دو طوفانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ وزیر اعظم نے آکسیجن بحران کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آکسیجن سپلائی بڑھانے کے لئے جنگی سطح پر کام کیا گیا۔

جانیے وزیر اعظم مودی اپنے 'من کی بات پروگرام' میں کیا کچھ کہا

author img

By

Published : May 30, 2021, 1:15 PM IST

وزیر اعظم مودی نے اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' سے عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک پوری طاقت کے ساتھ کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 دنوں میں بھارت کو دو طوفانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ طوفان کے پیش نظر بہتر تیاری کی وجہ سے تباہی میں مزید جانیں بچائی جارہی ہیں۔'

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن سلنڈرز کی طلب میں اضافہ ہوا ہے۔آکسیجن کی فراہمی کے لئے جنگی سطح پر کام کیا گیا تھا اور صحت کارکنان نے اپنی فکر کئے بغیر کام کیا۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم کا ماہانہ ریڈیو پروگرام 'من کی بات' ہر ماہ کے آخری اتوار کو نشر کیا جاتا ہے۔اس سے قبل پی ایم مودی نے گذشتہ 25 اپریل کو عوام کے ساتھ بات چیت کی تھی۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کی کووڈ 19 ٹاسک فورس کے ممبر ڈاکٹر ششانک جوشی سے بھی بات کی تھی۔ڈاکٹر جوشی کو 2014 میں پدم شری سے بھی نوازا گیا ہے۔

وزیر اعظم مودی سے گفتگو کے دوران ڈاکٹر جوشی نے کورونا وائرس کے میوٹیشن پر بات کی۔

انہوں نے کہا تھا کہ 'اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں جس طرح سے ہم اپنے کپڑے بدلتے ہیں، وائرس اپنا رنگ بدلتا رہتا ہے۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے اور ہم بھی اس لہر پر قابو پالیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.