ETV Bharat / bharat

کیرالہ: بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا اعلان آج - بلدیات اور چھ میونسپل کارپوریشنوں

بی جے پی نے 612 اقلیتی برادری کے امیدواروں پر داؤں لگایا ہے، جن میں سے 500 مسیحی برادری سے اور 112 کا مسلم برادری سے تعلق ہے، تاکہ کیرالہ میں بی جے پی اپنے قدم جما سکے۔

کیرالہ میں ہوئے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کا آج اعلان ہوگا

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 8:09 AM IST

کیرالہ میں تین مرحلوں میں ہونے والے 1199 بلدیاتی انتخابات کے نتائج بدھ کو آئیں گے۔ ریاست میں 941 گرام پنچایتوں، 152 بلاک پنچایتوں، 14 ضلع پنچایتوں، 86 بلدیات اور چھ میونسپل کارپوریشنوں کے لیے انتخابات ہوئے ہیں، شہری انتخابات کو اگلے سال ہونے والے کیرالا اسمبلی انتخابات کا لٹمس ٹیسٹ مانا جا رہا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے 612 اقلیتی برادری کے امیدواروں پر داؤ لگایا ہے، جن میں 500 کا تعلق مسیحی برادری سے اور 112 کا مسلم برادری سے ہے، تاکہ کیرالہ میں بی جے اپنے قدم جما سکے۔

بی جے پی کو امید ہے کہ وہ کیرالہ کی سیاسی جنگ کو بائیں بازو کی زیرقیادت جماعتوں (ایل ڈی ایف) اور کانگریس کے زیرقیادت یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (یو ڈی ایف) کے ساتھ باڈی انتخاب کے ذریعے سہ رخی مقابلہ میں تبدیل کر سکتی ہے۔

بی جے پی نے کیرالہ کے چھ میونسپل کارپوریشنوں میں سے کم از کم دو پر قبضہ کرنے کا ہدف بنایا ہے۔ کیرالہ کی سیاست میں بی جے پی نے اتنی بڑی تعداد میں بی جے پی نے پہلی بار عیسائی اور مسلمان امیدوار کھڑے کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.