ETV Bharat / bharat

Kashmiri Pandit Shot Dead مقتول کشمیری پنڈت کی لاش جموں پہنچ گئی - مقتول کے اہل خانہ کو لاش کا انتظار

مقتول کشمیری پنڈت کی بہن اور خاندان کے دیگر افراد کا رو رو کر برا حال ہے۔ مقتول کی لاش دیر رات جموں پہنچ گئی ہے۔ بتا دیں کہ ہلاک شدہ کشمیری پنڈت کی شناخت 43 سالہ پورن کرش بٹ ولد تارک ناتھ بٹ ساکنہ چھودری گنڈ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے۔ Kashmiri Pandit Shot Dead

مقتول شمیری پنڈت کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال

author img

By

Published : Oct 15, 2022, 10:16 PM IST

Updated : Oct 15, 2022, 10:56 PM IST

جموں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں سنیچر کی دوپہر ایک کشمیری پنڈت کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے اس کے گھر کے پاس گولیاں چلا کر اسے ہلاک کر دیا۔ مقتول کشمیری پنڈت کی بہن اور خاندان کے دیگر افراد کا رو رو کر برا حال ہے۔

مقتول شمیری پنڈت کے اہل خانہ کا رو رو کر برا حال

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کشمیری پنڈتوں کی ٹارگیٹ کیلنگ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اس سے پہلے بھی راہل بٹ کی ٹارگیٹ کیلینگ ہوئی تھی۔ کشمیری پنڈت امن پسند ہیں۔ بتا دیں کہ ہلاک شدہ کشمیری پنڈت کی شناخت 43 سالہ پورن کرش بٹ ولد تارک ناتھ بٹ ساکنہ چھودری گنڈ شوپیاں کے بطور ہوئی ہے۔ آج دوپہر کے وقت وہ اپنے گھر سے باہر آرہے تھے۔ اسی دوران مشتبہ عسکریت پسندوں نے اس پر اندھا دھند فائرنگ کردی جسکی وجہ سے کشمیری پنڈت کی ہلاکت ہوئی۔

واضح رہے کہ کشمیری پنڈت کے قتل کے بعد بڈگام کے شیخ پورہ میں احتجاج جاری ہے۔ مظاہرین سڑک چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں۔ شیخ پورہ پنڈت کالونی میں رہنے والے کشمیری پنڈت قتل کی خبر کے بعد سے ہی سڑکوں پر خاموش احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے ہمہامہ بڈگام روڈ بلاک کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: kashmiri pandit shot Dead کشمیری پنڈت کی ہلاکت پر علاقہ میں ماتم

Last Updated : Oct 15, 2022, 10:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.