ETV Bharat / bharat

Kashmir University Ranking جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں کشمیر یونیورسٹی 110ویں نمبر پر - نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ

کشمیر یونیورسٹی کو جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں میں 110واں نمبر حاصل ہوا ہے۔ Kashmir University Ranking in Asia

Kashmir University Ranking
Kashmir University Ranking
author img

By

Published : Nov 12, 2022, 2:25 PM IST

سری نگر: جنوب ایشیائی یونیورسٹیوں کی فہرست میں کشمیر یونیورسٹی کو 110واں درجہ دیا گیا ہے۔ شائع رینکنگ کیو ایس یونیورسٹی درجہ بندی، تعلیمی شہرت، تحقیقی نیٹ ورک، فی شعبہ مقالات اور پی ایچ ڈی اسٹاف اور دیگر کلیدی پیمانوں کی بنیاد پر عمل میں لائی گئی ہے۔ مجموعی درجہ بندی میں یونیورسٹی 451 سے 5 سو کے درمیان ہے۔ کیو ایس یونیورسٹی درجہ بندی 2023 ایڈیشن میں کشمیر یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی کے ساتھ اسٹاف کو مضبوط ترین قرار دیا گیا ہے۔ Kashmir University ranked 110th among South Asian universities

یہ بھی پڑھیں:

خبر کے مطابق کیو ایس جنوب ایشیاء درجہ بندی میں کشمیر یونیورسٹی کو 110ویں پائیدان پر ہونا یونیورسٹی کے ملک کی اعلیٰ ترین 100 یونیورسٹیوں میں 53ویں ہونے میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ ایسے میں ملک میں وزارت تعلیم کے نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنگ National Institutional Ranking میں سر فہرست 100 یونیورسٹیوں میں شامل یونیورسٹیاں کیو ایس درجہ بندی میں شامل ہونے کی اہل ہوتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.