ETV Bharat / bharat

کرناٹک: کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی: شریمنت بالا صاحب پاٹل

ایم ایل اے شریمنت بالا صاحب پاٹل ان 16 ایم ایل اے میں شامل تھے جنہوں نے کانگریس اور جنتا دل سیکولر کو چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو اقتدار سے محروم ہونا پڑا۔

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 3:14 PM IST

کرناٹک:کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شمولیت کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی: شریمنت بالا صاحب پاٹل

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے شریمنت بالا صاحب پاٹل نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں کانگریس جے ڈی ایس حکومت کو گرانے کے لیے پیسے کی پیشکش کی گئی تھی کہ وہ کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوجائیں۔

  • I joined BJP without taking money. I was asked how much money I wanted but I refused &asked for minister's post to serve people. I don't know why I wasn't made a minister in this govt but I've been promised ministerial berth in next expansion: Karnataka MLA Shrimant Patil (11.09) pic.twitter.com/q28p3lzPts

    — ANI (@ANI) September 13, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

پاٹل نے کل کہا کہ میں نے کوئی پیشکش قبول کیے بغیر بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے۔ مجھے پارٹی میں شرکت کے لیے پیسے کی پیشکش کی گئی۔

میں جو چاہے رقم مانگ سکتا ہوں لیکن مانگ نہیں رہا ہوں۔

شریمنت بالا صاحب پاٹل نے کہا کہ میں نہیں جانتا کہ مجھے ریاست کی بی جے پی حکومت میں وزیر کا عہدہ کیوں نہیں دیا گیا۔ لیکن مجھ سے وعدہ کیا گیا ہے کہ اگلی توسیع میں مجھے یقینی طور پر وزیر کا عہدہ دیا جائے گا۔

میں نے کرناٹک کے سی ایم بسوراج بومائی کے ساتھ بات چیت کی ہے۔

واضح رہے کہ ایم ایل اے شریمنت بالا صاحب پاٹل کرناٹک کی کاگواڑ سیٹ سے ایم ایل اے ہیں۔

وہ طویل عرصے سے کانگریس میں تھے۔ لیکن 2019 میں انہوں نے اپنا رخ بدل لیا اور بی جے پی میں شامل ہوگئے۔

پاٹل ان 16 ارکان اسمبلی میں شامل تھے جنہوں نے کانگریس اور جنتادل سیکولر کو چھوڑ کر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

اس کی وجہ سے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کو اقتدار سے محروم ہونا پڑا۔

ریاست میں یدی یورپا کی قیادت والی حکومت بننے کے بعد پاٹل کو وزیر کا عہدہ دیا گیا تھا۔

تاہم انہیں (بالا صاحب پاٹل) کو یدی یورپا کے استعفیٰ کے بعد وزارتی عہدے سے محروم ہونا۔

معلومات کے مطابق کرناٹک قانون ساز اسمبلی کا مانسون سیشن آج سے شروع ہورہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.