ETV Bharat / bharat

Karnataka Cabinet Clears Anti-Conversion Bill: کانگریس بی جے پی کواینٹی کنورشن بل پاس کرنے نہیں دیگی

کرناٹک کانگریس کے ترجمان Karnataka Congress Spokesperson نظام الدین فوجدار کہتے ہیں کہ بی جے ہی فرقہ پرست اینٹی کنورشن بل Anti Conversion Bill کو اپنے سیاسی مقصد کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنا رہی یے جسے کانگریس کامیاب ہونے نہیں دیگی۔

کانگریس بی جے پی کواینٹی کنورشن بل پاس کرنے نہیں دیگی

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 3:24 AM IST

کرناٹک میں اسمبلی کا ونٹر سیشن Karnataka winter session 2021 چل رہا ہے جہاں پر ریاستی کابینہ نے ریاستگیر چل رہی شدید مخالفت کے باوجود اینٹی کنورشن بل Anti Conversion Bill کو منظوری دے دی ہے۔

کانگریس بی جے پی کواینٹی کنورشن بل پاس کرنے نہیں دیگی
تقریباً ایک سال پہلے بی جے پی نے اپوزیشن کے اعتراض کے باوجود اسمبلی میں 'اینٹی کیٹل سلاٹر بل' Anti Cattle Slaughter Bill کو پاس کردیا تھا اور دا ہیلپنگ سٹیزین کے صدر عالم پاشاہ کے مطابق اینٹی کیٹل سلاٹر بل کے قانون بننے کے سفر کے دوران کانگریس خاموش رہی اور جے ڈی ایس نے بی جے پی سے ہاتھ ملایا تھا۔عالم پاشاہ کہتے ہیں کہ اینٹی کنورشن بل Anti Conversion Bill کے متعلق بھی یہ ممکن ہے کہ کانگریس اور جے ڈی ایس اسمبلی اور اپر کونسل میں اسی طرح کا پھر کوئی ڈرامہ کریں کہ بی جے پی کے لیے بل پاس کرنے کے لئے راستہ ہموار ہو جائے۔اس سلسلے میں کرناٹک کانگریس کے ترجمان نظام الدین فوجدار کہتے ہیں کہ بی جے ہی فرقہ پرست اینٹی کنورشن بل کو اپنے سیاسی مقصد کو حاصل کرنے کا ذریعہ بنا رہی یے جسے کانگریس کامیاب ہونے نہیں دیگی۔ جب کہ ویلفیئر پارٹی لی رہنما ایڈووکیٹ طاہر حسین کہتے ہیں کہ اینٹی کنورشن بل کے نام پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اسمبلی میں وقت بربارد کر رہی ہے اور عوام کو دھوکہ دے رہی ہے۔

اس بل کے قانون بننے سے پہلے ہی ریاست بھر میں فورسفل کنورشن کے نام پر کئی چرچز پر حملے Attack on the Church ہورہے ہیں جس سے کرشچنز خوف کے ماحول میں ہیں۔ حالانکہ نہ صرف اپوزیشن بلکہ ریادت بھر میں اس بل کی مخالفت میں پرزور طریقے سے احتجاجات کئے جارہے ہیں کہ ایسے قانون سے سماج دشمن عناصر کو تشدد کرنے کی چھوٹ ملیگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.