مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان سے ملاقات کے لیے ریاست کے سابق وزراء اعلی اور کانگریس پارٹی کے قدآور رہنما دگ وجے سنگھ اور کمل ناتھ ان کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ Kamal Nath And Digvijay Meet Shivra
سرکاری ذرائع کے مطابق ملاقات کےلیے کانگریس کے دونوں رہنماؤں اور منتخب کردہ کسان، وزیراعلی کی رہائش گاہ پر پہنچے۔ ملاقات کے لئے تقریباً 12 بجے کا وقت طے کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں:۔ Shivraj Singh Chouhan On Corona: شیوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں کورونا کی تیسری لہر کا اعتراف کیا
واضح رہے کہ دگ وجے سنگھ اور کمل ناتھ ٹیم اور ستھالیا ڈم پروجیکٹ کے متاثرین کو معاوضہ دلانے کے لیے وزیراعلی سے ملاقات کے لیے مسلسل وقت مانگ رہے تھے۔
یو این آئی