ETV Bharat / bharat

MLA Nahid Hasan Health Deteriorated جیل میں بند کیرانہ کے رکن اسمبلی ناہید حسن کی طبیعت اچانک بگڑی - سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ناہید

کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ناہید حسن کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کی وجہ سے انہیں چیک اپ کے لیے مظفر نگر جیل سے ضلع ہسپتال لایا گیا۔ چیک اپ کے بعد انہیں واپس جیل لے جایا گیا ہے۔ Kairana MLA Nahid Hasan Deteriorated

Kairana MLA Nahid Hasan Deteriorated
جیل میں بند کیرانہ کے رکن اسمبلی ناہید حسن کی طبیعت اچانک بگڑی
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 10:05 PM IST

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر ضلع جیل میں گینگسٹر کے معاملے میں بند کیرانہ سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی ناہید حسن کی طبیعت اچانک بگڑ گئی جس کی وجہ سے انہیں چیک اپ کے لیے مظفر نگر جیل سے ضلع ہسپتال لایا گیا۔ ضلع ہسپتال میں ان کا سٹی اسکین اور الٹراساؤنڈ کرایا گیا ہے۔ چیک اپ کے بعد انہیں واپس جیل لے جایا گیا ہے۔ پولیس کی سیکیورٹی کے درمیان ڈاکٹروں نے ان کا چیک اپ کر سی ٹی اسکین سمیت مختلف ٹیسٹ کروائے۔ Kairana MLA Nahid Hasan Deteriorated

دراصل ناہید حسن کو شاملی پولیس نے جنوری 2022 میں گرفتار کیا تھا۔ مقامی عدالت نے ناہید حسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ جس کے بعد ناہید کو ہائی کورٹ سے بھی مایوسی ہاتھ لگی۔ ناہید حسن نے ڈسٹرکٹ جیل سے ہی کیرانہ سیٹ سے ایم ایل اے کا الیکشن جیتا تھا۔ وہ چھ ماہ سے زائد عرصہ سے ڈسٹرکٹ جیل میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Kairana MLA Nahid Hassan Surrendered: کیرانہ کے رکن اسمبلی اور ایس پی امیدوار ناہید حسن نے کی خودسپردگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.