ETV Bharat / bharat

Khatauli Assembly By Election 2022 آر ایل ڈی سپریمو جینت چودھری کا متنازع بیان

author img

By

Published : Nov 13, 2022, 10:43 PM IST

آر ایل ڈی سپریمو جینت چودھری کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے ایم ایل اے کسانوں کے کھیتو میں اسے گھوم رہے ہے جیسے کھلے سانڈ۔ ساڑھے پانچ سال تک تم نے ان سانڈو کو بہت کھلایا کیا انہیں آپ اور کھلانا چاہتے ہیں یا ان سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں۔jayant chaudhary criticize bjp mlas

آر ایل ڈی سپریمو جینت چودھری کا متنازع بیان

مظفر نگر: ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آر ایل ڈی سپریمو جینت چودھری نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پپر نکتہ چینی کی، انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے ایم ایل اے کسانوں کے کھیتوں میں اسے گھوم رہے ہے جیسے کھلے سانڈ، ساڑھے چار سال تک تم نے ان سانڈو کو بہت کھلایا، کیا انہیں آپ اور کھلانا چاہتے ہیں یا ان سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں۔ jayant chaudhary criticize bjp mlas

مزید پڑھیں:۔ Jayant Chaudhary جینت چودھری نے مرکزی حومت کو تنقید کا نشانہ بنایا

ضلع مظفر نگر کے کھتولی قصبے میں 5 دسمبر کو زمینی انتخابات ہونے ہیں، ان کی تیاری کیلئے آج راشٹریا لوگ دل کے کے قومی صدر جینت چودھری مظفرنگر کے قصبہ کھتولی پہنچے یہاں پر انہوں نے تین مختلف گاؤں میں جلسہ عام کو خطاب کیا۔ پیپل ہڈا کے جلسے کو خطاب کرتے ہوئے اُنہونے بی جے پی حکومت کا تنقید کا نشانہ بنایا اور انہوں نے متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کے ایم ایل اے کسانوں کے کھیتو میں اسے گھوم رہے ہے جیسے کھلے سانڈ۔ ساڑھے پانچ سال تک تم نے ان سانڈو کو بہت کھلایا کیا انہیں آپ اور کھلانا چاہتے ہیں یا ان سے چھٹکارا پانا چاہتے ہیں۔jayant chaudhary criticize bjp mlas

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.