ETV Bharat / bharat

Jasprit Bumrah on Test Captaincy: 'موقع دیا گیا تو کپتانی کے لیے تیار ہوں'

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 11:02 PM IST

بمراہ نے ورچول پریس کانفرنس Virtual Press Conference میں کہا کہ ' اگرانھیں موقع دیا جاتا ہے تو وہ 50 اوور فارمیٹ میں کپتانی کے لیے تیار ہیں اور یہ ایک بڑا اعزاز ہوگا Jasprit Bumrah on Test Captaincy۔ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بھی کھلاڑی اس کے لیے نا، نہیں کہے گا'۔

موقع دیا گیا تو کپتانی کے لیے تیار ہوں
موقع دیا گیا تو کپتانی کے لیے تیار ہوں

بھارت کے ون ڈے نائب کپتان جسپریت بمراہ India's ODI Vice-Captain Jaspreet Bumrah نے اتوار کو کہا کہ اگر انھیں موقع دیا جاتا ہے تو وہ 50 اوور فارمیٹ میں کپتانی Jasprit Bumrah on Test Captaincy کرنے کے لیے تیار ہیں۔

موقع دیا گیا تو کپتانی کے لیے تیار ہوں
موقع دیا گیا تو کپتانی کے لیے تیار ہوں

بمراہ نے ورچول پریس کانفر نس میں کہا کہ 'اگر موقع دیا جاتا ہے تو یہ ایک بڑا اعزاز ہوگا۔ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی بھی کھلاڑی اس کے لیے نہ کہے گا'۔

وراٹ کوہلی کے ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے مسئلے پر بمراہ نے کہا کہ ان کا فیصلہ ہے اور ہر کسی کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ 'وراٹ اپنے جسم کو اچھی طرح جانتے ہیں۔وہ اپنی ذہنیت کو بھی جانتے ہیں۔ ہمیں اس کا احترام کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں: India's Next Test Captain: روہت، راہل، یا پنت: کون بنے گا ٹیسٹ ٹیم کا کپتان ؟

ان کی کپتانی میں کھیلنا خوشی کی بات رہی ہے۔ میں نے انہی کے تحت اپنا ڈیبیو کیا تھا'۔ بمراہ نے ساتھ ہی کہا کہ حالانکہ انہوں نے کپتانی چھوڑ دی ہے لیکن اب بھی وہ ٹیم کے لیے ایک انمول ہیرے کی طرح ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.