ETV Bharat / bharat

'چند عناصر ملک کی فضا کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں' - مدھیہ پردیش

حاجی محمد ہارون نے کہا کہ اگر اکثریتی طبقے میں فرقہ وارانہ سوچ پیدا ہوگئی تو اقلیتی طبقے میں بھی عدم اطمینانی پیدا ہوگا، اس لئے صوبے کے تمام تھانے دار کو ملک میں امن و امان کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اگر ضلع انتظامیہ مستعد رہے گا تو کبھی کسی بھی طرح کے حادثے پیش نہیں آ سکتے۔

جمعیت علماء  نے ایس ڈی ایم کے ذریعے  گورنر کے نام میمورنڈم پیش کیا

author img

By

Published : Oct 6, 2021, 11:05 AM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع آشٹہ میں مولانا کلیم صدیقی کی گرفتار کے خلاف جمعیت علماء نے ایس ڈی ایم کے ذریعے گورنر کے نام میمورنڈم پیش کیا اور مولانا کو جلد از جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش جمیت علماء کے ریاستی صدر حاجی محمد ہارون بھی موجود تھے۔

حاجی محمد ہارون نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں تمام لوگ فرقہ وارآنہ ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے ساتھ رہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اکثریتی طبقے میں فرقہ وارانہ سوچ پیدا ہوگئی تو اقلیتی طبقے میں بھی عدم اطمینانی پیدا ہوگی، اس لئے صوبے کے تمام تھانے دار کو ملک میں امن و امان کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اگر ضلع انتظامیہ مستعد رہے گا تو کبھی کسی بھی طرح کے حادثے پیش نہیں آ سکتے۔

جمعیت علماء نے ایس ڈی ایم کے ذریعے گورنر کے نام میمورنڈم پیش کیا

مزید پڑھیں: شاہین باغ میں مولانا کلیم صدیقی کے مدرسہ اور گھر پر یو پی اے ٹی ایس کا چھاپہ

انہوں نے کہا کہ ملک میں کچھ ایسے عناصر ہیں جو ملک کی فضا کو خراب کونے کی کوشش کر رہے ہیں، ان پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا ہمارا ملک بہت اچھا اور خوبصورت ملک ہے، اس لئے سبھی مذہب کے لوگوں کو بھائی چارے اور قومی یکجہتی کو قائم کرتے ہوئے رہنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.