ETV Bharat / bharat

Jamiat Reaction on Karnataka High Court Verdict: کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر جمعیت علمائے ہند کا ردعمل - جمعیت علمائے ہند کے ریاستی سیکریٹری قاری ذاکر حسین

کرناٹک ہائی کورٹ نے آج حجاب معاملے کو لے کر فیصلہ سنایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حجاب اسلام کا اہم حصہ نہیں ہے۔ اس معاملے پر جمعیت علمائے ہند نے اپنا ردعمل پیش کیا ہے۔

Jamiat reaction on Karnataka High Court Verdict
کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے پر جمعیت علمائے ہند کا ردعمل
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 2:18 PM IST

کرناٹک ہائی کورٹ کے حجاب معاملے پر آئے فیصلے کو لے کر جمعیت علمائے ہند کے یوپی ریاستی سیکریٹری قاری ذاکر حسین نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ اس قابل ہے کہ اس کو سپریم کورٹ میں لے جایا جائے۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ علماء اور دانشوران قوم اس بات کو ثابت کریں گے کہ حجاب اسلام کا ایک اہم حصہ ہے۔ ہم ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں بھیجیں گے۔ ہمیں عدالت عالیہ پر پُورا یقین ہے کہ اس معاملے پر ہمیں انصاف ملے گا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.