ETV Bharat / bharat

NIRF Ranking 2022: این آئی آر ایف رینکنگ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے تیسرا مقام حاصل کیا - بھارت کی ٹاپ 10 یونیورسٹیز

این آئی آر ایف رینکنگ 2022 NIRF Ranking میں دہلی یونیورسٹی ایک بار پھر سے ٹاپ 10 یونیورسٹیز میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہی۔ وہیں آئی آئی ایس سی بنگلور، جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کو بھارت کی ٹاپ تین یونیورسٹیز کا درجہ JNU And Jamia Top Universities Of India دیا گیا ہے۔ National Institutional Ranking Framework

NIRF Ranking 2022
این آئی آر ایف رینکنگ 2022 میں جامعہ نے تیسرا مقام حاصل کیا
author img

By

Published : Jul 15, 2022, 3:46 PM IST

وزارت تعلیم نے این آئی آر ایف رینکنگ 2022 جاری NIRF Ranking 2022 Released کر دی ہے۔ اس رینکنگ میں دہلی یونیورسٹی ایک بار پھر سے ٹاپ 10 یونیورسٹیز میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہی۔ یونیورسٹی کے زمرے میں، آئی آئی ایس سی بنگلور، جے این یو اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کو بھارت کی سرفہرست تین یونیورسٹیز کا درجہ JNU And Jamia Top Universities Of India دیا گیا ہے۔ Jamia Millia Islamia in Top Ten

این آئی آر ایف رینکنگ 2022 میں جامعہ نے تیسرا مقام حاصل کیا

وزارت تعلیم نے آج 15 جولائی 2022 کو این آئی آر ایف رینکنگ کی فہرست جاری کی۔ یہ درجہ بندی مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج عملی طور پر جاری کی۔ سنہ 2022 کے لیے یونیورسٹی کے زمرے میں، IISc بنگلور، JNU اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ہندوستان بہترین یونیورسٹیز کے طور پر درجہ دیا گیا ہے۔JNU And Jamia Top Universities Of India

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، آئی آئی ایس سی بنگلور نے ایک بار پھر این آئی آر ایف رینکنگ میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے۔ بنارس ہندو یونیورسٹی اس سال چھٹے پائیدان پر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہے۔ NIRF Ranking 2022

این آئی آر ایف 2022 درجہ بندی کی سر فہرست یونیورسٹیز درج ذیل ہیں۔ NIRF Ranking 2022

1) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس، بنگلورو
2) جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی
3) جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی
4) جادو پور یونیورسٹی، کولکاتہ
5) امرتا وشوا ودیاپیٹھم، کوئمبتور
6) بنارس ہندو یونیورسٹی، اتر پردیش
7) منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن، منی پال
8) کلکتہ یونیورسٹی، مغربی بنگال
9) ویلور انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، ویلور
10) حیدرآباد یونیورسٹی، تلنگانہ

اس فہرست میں دہلی یونیورسٹی، اس سال ایک بار پھر ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہونے سے محروم ہوگئی۔ دہلی یونیورسٹی ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹیز میں سے ایک ہونے کے باوجود ابھی تک ٹاپ 10 کی فہرست میں جگہ نہیں بنا پائی ہے۔ سال 2021 میں دہلی یونیورسٹی 12ویں اور 2020 میں 11ویں مقام پر تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Jamia Faculty Member Becomes First Blind PhD Holder: جامعہ ملیہ کو پہلے نابینا پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ ہونے کا اعزاز

واضح رہے کہ یونیورسٹیز کے لیے این آئی آر ایف رینکنگ کے پانچ پیرا میٹرز(پیمانے) ہوتے ہیں۔ ٹیچنگ اینڈ لرننگ، ریسرچ اینڈ پروفیشنل پریکٹس، گریجویشن کے نتائج، آؤٹ ریچ اور انکلوسیویٹی اور پرسیپشن پر یونیورسٹیوں کو پرکھنے کے بعد جاری کی جاتی ہے۔ ان کی بنیاد پر یونیورسٹیوں کے درجات کا تعین کیا جاتا ہے۔NIRF Ranking 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.