ETV Bharat / bharat

CAA: جماعت اسلامی ہند نے سی اے اے واپس لینے کا مطالبہ کیا

شہریت ترمیمی قانون (CAA) سے متعلق ایک سوال کے جواب میں سلیم انجینئر نے کہا کہ جس طرح سے زرعی قوانین (farm laws) کو واپس لیا گیا ہے اسی طرح ہمیں امید ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (CAA) کو بھی حکمران جماعت واپس کرے۔ اس لیے آئندہ دنوں میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوگی۔

Jamaat-e-Islami hind news  Jamaat-e-Islami hind on caa  Jamaat-e-Islami hind react on caa  Jamaat-e-Islami hind on farm laws  جماعت اسلامی ہند کا سی اے اے پر ردعمل  جماعت اسلامی ہند کا سی اے اے پر بیان  جماعت اسلامی ہند کا زرعی قوانین پر ردعمل  جماعت اسلامی ہند کا زرعی قوانین پر بیان
جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے سی اے اے واپس لینے کا مطالبہ کیا
author img

By

Published : Nov 20, 2021, 8:46 PM IST

جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر سلیم انجینئر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ زرعی قوانین کی واپسی کے لئے ایک برس سے کوشش کی جا رہی تھی جو اب کامیاب ہوئی ہے۔

سلیم انجینئر نے مزید کہا کہ حالانکہ یہ فیصلہ سیاسی اقتدار کے نظریہ سے دیکھا گیا ہے لیکن اس سے کسانوں کی پریشانیوں کا ازالہ بھی ہوا ہے، جس کے لیے ہم شکر گزار ہیں کیونکہ جماعت اسلامی ہند شروع سے ہی کسانوں کی اس تحریک میں شامل رہی ہے اور یہ کامیابی ہماری بھی ہے۔

شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ایک سوال کے جواب میں سلیم انجینئر نے کہا کہ جس طرح سے زرعی قوانین کو واپس لیا گیا ہے اسی طرح ہمیں امید ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کو بھی حکمران جماعت واپس کرے۔ اس لیے آئندہ دنوں میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں ہوگی۔

جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے سی اے اے واپس لینے کا مطالبہ کیا

مزید پڑھیں:۔ Farm Laws: رفعت فاطمہ نے حکومت سے سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

انہوں نے کہا کہ جب یہ قوانین پاس کیے گئے تھے تب اسے سیاسی نظریہ سے دیکھا گیا تھا اور یہ فیصلہ بھی سیاسی نقطہ نظر سے دور نہیں ہے، انہیں معلوم ہے کہ موجودہ حالات میں انہیں نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.