ETV Bharat / bharat

Maulana Azad National Fellowship حکومت کا مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ بند کرنا بالکل غلط، واصف حسین - مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ بند

جماعت اسلامی ہند گجرات کے سیکریٹری واصف حسین کا کہنا ہے کہ مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ جین، سکھ، مسلم ،عیسائی اور پارسی مذہب کے اقلیتی طلبہ کو دی جاتی تھی۔ اب اس فیلوشپ کو ایجوکیشن منسٹری بند کرنا چاہتی ہے جو کہ بالکل غلط ہے۔ Maulana Azad National Fellowship

حکومت کا مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ پر پابندی عائد کرنا بالکل غلط ہے، واصف حسین

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 10:04 AM IST

احمدآباد: جماعت اسلامی ہند گجرات کے سیکریٹری واصف حسین نے مرکزی حکومت کی جانب سے مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ بند کئے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت کے اس فیصلے کو غلط قرار دیا اور حکومت سے فیلوشپ کی طرح ہی دوسری کئی اسکالرشپ کو شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔ Jamaat E Islami gujarat react on Maulana Azad National Fellowship Closure

حکومت کا مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ پر پابندی عائد کرنا بالکل غلط ہے، واصف حسین

انہوں نے کہا کہ مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ اقلیتیوں کو دی جاتی تھی۔ یہ فیلوشپ جین، سکھ، مسلم ،عیسائی اور پارسی مذہب کے اقلیتی طلبہ کو دی جاتی تھی۔ اب اس فیلوشپ کو ایجوکیشن منسٹری بند کرنا چاہتی ہے۔ حکومت کو سوچنا چاہیے کہ آپ کس کے ساتھ ہیں، آپ غریبوں کے ساتھ ہیں یا امیروں کے ساتھ اور فیلوشپ کون لیتا ہے جو بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے لیکن اس کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔ یہ پھر وہ اتنا غریب ہے کہ وہ اعلی تعلیم حاصل کرنے کا خرچ نہیں اٹھا سکتا۔ اسے ہی فیلوشپ کی ضرورت ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Imtiaz Jaleel on Maulana Azad fellowship پری میٹرک اسکالرشپ اور مولانا آزاد فیلوشپ بند کرنا غلط ہے، امتیاز جلیل

انہوں نے کہا کہ مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ کو بند کرنے کا فیصلہ صرف اقلیتیوں کے خلاف نہیں ہیں بلکہ ان غریب بچوں کے خلاف ہے جو خواب دیکھتے ہیں کہ وہ ایک چھوٹے شہر سے نکل کر بڑے شہروں میں جا کر اعلی تعلیم حاصل کریں گے۔ حکومت نے ایسے بچوں کے خواب پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ ایسی فیلوشپ کو بند کرنے کے بجائے اسی طرح کی کئی اسکالرشپ شروع کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے اعلی تعلیم حاصل کرسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.