ETV Bharat / bharat

اسرو نے فری۔اسپیس کوانٹم کمیونکیشن کا تجربہ کیا

author img

By

Published : Mar 23, 2021, 1:22 PM IST

اسرو دو بھارتی گراونڈ اسٹیشنس کے درمیان دیسی ساختہ ٹکنالوجی کے مظاہرہ کیلئے تیار ہے، یہ تجربہ رات میں کیا گیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ سورج کی روشنی کا اس پر کوئی اثر نہ ہونے پائے۔

اسرو
اسرو

ملک میں پہلی مرتبہ بھارتی خلائی جانچ ایجنسی(اسرو) نے کامیابی کے ساتھ فری۔اسپیس کوانٹم کمیونکیشن کا تجربہ تقریبا 300میٹر کے فاصلہ سے کیا۔

اسرو
اسرو

دیسی ساختہ کئی اہم ٹکنالوجیز تیار کی گئی تھیں تاکہ اہم کارنامہ کو بحسن انجام دیا جا سکے، اس میں دیسی ساختہ نیوک رسیور کا استعمال بھی شامل ہے تاکہ ٹرانسمیٹر اور رسیور ماڈیولس کے درمیان ہم وقتی پیدا کی جاسکے۔

کوانٹم ٹکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے غیر مشروط محفوظ سٹلائیٹ ڈاٹا کمیونکیشن حاصل کرنے کے سلسلہ میں یہ اہم سنگ میل ہے۔ اسرو کے ڈیمانسٹریشن سٹلائیٹ پر مبنی کوانٹم کمیونکیشن کے مقصد کے سلسلہ میں یہ ایک اہم کامیاب تجربہ ہے جہاں اسرو دو بھارتی گراونڈ اسٹیشنس کے درمیان اس ٹکنالوجی کے مظاہرہ کیلئے تیار ہے وہیں یہ تجربہ رات میں کیاگیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ سورج کی روشنی کا اس پر کوئی اثر نہ ہونے پائے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.