ETV Bharat / bharat

گلبرگہ: اسلامک پینٹنگ ایگزیبیشن کا انعقاد - کرناٹک

عالمی شہرت یافتہ آرٹسٹ ایاز احمد نے کہا کہ تاریخ و تہذیب کو برقرار رکھنے میں آرٹسٹ کا اہم رول ہوتا ہے۔ گلبرگہ میں کئی تاریخی مساجد، درگاہیں، خانقاہیں اور عمارتیں موجود ہیں۔ ان عمارتوں پر کی گئی عربی نقاشی آج بھی عوام کو متاثر کرتی ہے۔

گلبرگہ: اسلامک پینٹنگ ایگزیبیشن کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 1, 2021, 2:19 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں عید میلادالنبی کے موقع پر مقامی پینٹنگ آرٹسٹس کی جانب سے سنتراش واڑی میں اسلامک پینٹنگ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر تمام مذاہب کے آرٹسٹس نے اپنی پینٹنگ پیش کی۔

اس موقع عالمی شہرت یافتہ آرٹسٹ ایاز احمد نے کہا کہ تاریخ و تہذیب کو برقرار رکھنے میں آرٹسٹ کا اہم رول ہوتا ہے۔ گلبرگہ میں کئی تاریخی مساجد، درگاہیں، خانقاہیں اور عمارتیں موجود ہیں۔ ان عمارتوں پر کی گئی عربی نقاشی آج بھی عوام کو متاثر کرتی ہے۔ اسی کے بدولت یہاں کے آرٹسٹس میں عربی اور اردو کیلیگرافی کا شوق موجود ہے۔

گلبرگہ: اسلامک پینٹنگ ایگزیبیشن کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ earn from calligraphy: کیلیگرافی کے ذریعے اچھا پیسہ کما رہی ہیں آفرین جانواری

انہوں نے کہا کہ آرٹسٹ اپنے آرٹ کے ذریعے آنے والے حالات کو عوام کے سامنے رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ آرٹسٹ وہی ہوتا ہے جس کی تصویر بولتی ہے۔

اس موقع پر ایساس آرٹسٹ نے کہا کہ اردو، عربی، کنڑا اور انگریزی ہر زبان کی کیلیگرافی کی جاسکتی ہے لیکن‌ دنیاں بھر میں سب سے زیادہ کیلیگرافی عربی کی موجودہ ہیں۔ آج اس اسلامک پینٹنگ ایگزیبیشن کو رکھنے کا مقصد برادران وطن کو اس آرٹ سے متعارف کرانا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.