ETV Bharat / bharat

Protest Against ED In Indore: یوتھ کانگریس کا ای ڈی دفتر کے باہر احتجاج

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 5:33 PM IST

شہر اندور میں یوتھ کانگریس نے ای ڈی دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ای ڈی دفتر کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا دفتر قرار دیا۔ Protest Against ED In Indore

یوتھ کانگریس کا ای ڈی دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ

مدھیہ پردیش: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں سونیا گاندھی کو سمن جاری کر کے ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے جس کے خلاف ‏اندور یوتھ کانگریس نے ای ڈی دفتر پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ نیشنل ہیرالڈ معاملہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کو آج پھر دفتر میں طلب کیا۔ جس کے خلاف کانگریس رہنماؤں اور کارکنان نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ indore youth congress protest against ed

مزید پڑھیں:۔ Congress Protest in Indore: ای ڈی کے خلاف دگ وجے سنگھ کے ساتھ کانگریس کارکنان کا احتجاج

وہیں اس معاملہ کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ اسی سلسلے میں شہر اندور میں بھی یوتھ کانگریس نے ای ڈی دفتر پہنچ کر احتجاج کیا اور ای ڈی دفتر کے بورڈ پر سیاہی ڈال دی نیز اس کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا دفتر بتایا۔ اندور یوتھ کانگریس صدر رمیز خان نے کہا کہ ہم ای ڈی دفتر پہنچے تھے تاکہ اس کا نام بدل کر بھارتیہ جنتا پارٹی دفتر کر دیا جائے کیونکہ یہاں سے انہیں کاموں کو انجام دیا جاتا ہے جو بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما حکم دیتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.