ETV Bharat / bharat

دنیا کے علمی مرکز کے طور پر ہندوستان کی موروثی طاقت میں اضافہ ہوا: دھرمیندر پردھان

جمعہ کو چنڈی گڑھ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک سفارتی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران پردھان نے کہا کہ دنیا کے علمی مرکز کے طور پر ہندوستان کی موروثی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور تعلیم نے نئے عالمی نظام میں ہندوستان کے مقام کو شکل دینے میںمدد کی ہے۔

دھرمیندر پردھان
دھرمیندر پردھان
author img

By

Published : Nov 12, 2021, 10:25 PM IST

وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان نے کہا ہے کہ ہندوستان کی قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت پالیسی فریم ورک کو فعال کرنا، معیاری تعلیمی اداروں، سماجی شمولیت اور اختراع، انٹرپرینیورشپ اور انٹرنیشنلائزیشن پر توجہ مرکوز کرنے سے ہندوستان کا تعلیمی نظام نئی بلندیوں تک پہنچے گا۔ .

جمعہ کو چنڈی گڑھ یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایک سفارتی کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران پردھان نے کہا کہ دنیا کے علمی مرکز کے طور پر ہندوستان کی موروثی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور تعلیم نے نئے عالمی نظام میں ہندوستان کے مقام کو شکل دینے میں مدد کی ہے۔

’واسودھیوا کٹمبکم‘ میں ہندوستان کے پرانے اعتقاد کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی شہریوں کو تیار کرنے، مشترکہ عالمی چیلنجوں کو حل کرنے اور مشترکہ مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مشترکہ فہم کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:مرادآباد: مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان کا دورہ

اس کانفرنس میں 120 سے زائد ممالک نے شرکت کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.