ETV Bharat / bharat

سونامی کی وارنگ کے بعد جاپان میں بھارتی سفارت خانے نے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر جاری کیا - جاپان میں زلزلہ

Japan earthquake جاپان میں بھارتی سفارت خانے نے پیر کو ملک میں سونامی کی وارننگ کے بعد ہیلپ لائن نمبر اور ای میل آئی ڈیز جاری کیے ہیں۔ یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق، پیر کو وسطی جاپان میں 7.5 شدت کے شدید زلزلے محسوس کیے گئے، جس سے ملک کے مغربی ساحل کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔

Indian Embassy in Japan sets up emergency room, releases helpline numbers
سونامی کی وارنگ کے بعد جاپان میں بھارتی سفارت خانے نے ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر جاری کیا
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 1, 2024, 4:54 PM IST

ٹوکیو: جاپان میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے بعد، جاپان میں بھارتی سفارت خانے نے ایک ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا ہے اور بھارتی شہریوں کے لیے پیر کو امداد اور راحت پہنچانے کے لیے کچھ ہنگامی رابطہ نمبر بھی جاری کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاپان میں بھارتی سفارت خانے نے کہا کہ سفارت خانے نے 1 جنوری 2024 کو زلزلے اور سونامی کے سلسلے میں کسی بھی شخص سے رابطہ کرنے کے لیے ایک ایمرجنسی کنٹرول روم قائم کیا ہے۔ مدد کے لیے درج ذیل ایمرجنسی نمبرز اور ای میل آئی ڈیز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ "

  • Embassy has set up an emergency control room for anyone to contact in connection with the Earthquake and Tsunami on January I, 2024. The following Emergency numbers and email IDs may be contacted for any assistance. pic.twitter.com/oMkvbbJKEh

    — India in Japanインド大使館 (@IndianEmbTokyo) January 1, 2024 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ہنگامی رابطہ کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

  • 81-80-3930-1715+ (یعقوب ٹوپنو)
  • 81-70-1492-0049+ (اجے سیٹھی)
  • 81-80-3214-4734+ (ڈی این برنوال)
  • 81-80-6229-5382+ (ایس بھٹاچاریہ)
  • 81-80-3214-4722+ (وویک راٹھی)
  • sscons.tokyo@mea.gov.in offfseco.tokyo@mea.gov.in

واضح رہے محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز جاپان کے شہر کاشیواکی سے 40 سینٹی میٹر دور تھا۔ جاپان کے سمندر میں آنے والے زلزلوں کے بعد پیر کو سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہونشو جزیرے کے باقی مغربی ساحلوں کے لیے سونامی کی نچلی سطح کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ جاپانی عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے ٹی وی نے خبردار کیا ہے کہ سونامی کی لہریں 5 میٹر (16.5 فٹ) تک بلند ہو سکتے ہیں اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ جلد از جلد اونچی زمین یا قریبی عمارت کی چوٹی کی طرف چلے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.