ETV Bharat / bharat

Sidhu Moosewala Viral Song سدھو موسے والا کے گانے پر بھارتی اور پاکستانی فوجیوں کے ڈانس کا ویڈیو وائرل

بھارتی اور پاکستانی فوج کے جوانوں کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں موسے والا کے گانے 'بمبیہا بولے' Bambiha Bole پر بھارتی اور پاکستانی فوجی بھانگڑا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ Sidhu Moosewala Viral Song

author img

By

Published : Aug 27, 2022, 9:51 PM IST

Sidhu Moosewala Viral Song
سدھو موسے والا کے گانے پر بھارتی اور پاک فوج کے ڈانس کا ویڈیو وائرل

چنڈی گڑھ: پنجابی گلوکار سدھو موسے والا Punjabi singer Sidhu Moosewala کے قتل کے بعد آج بھی ملک اور بیرون ملک میں ان کے چاہنے والے ان کو یاد کر رہے ہیں۔ بھارتی اور پاکستانی فوج کے جوانوں کی ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں بھارتی فوجی اور پاکستانی فوجی موسے والا کا گانا 'بمبیہا بولے' Bambiha Bole گا رہے ہیں، موسے والا کے گانے پر فوجی جوانوں نے بھانگڑا کرتے نظر آ رہے ہیں۔

بتا دیں کہ یہ ویڈیو بھارت پاک سرحد کی ہے، جہاں پنجابی گلوکار سدھو موسے والا Punjabi singer Sidhu Moosewala کے گانے بمبیہا بولے پر جوان ڈانس کرتے نظر آ رہے ہیں۔ جوان ایک دوسرے کی طرف ہاتھ ہلاتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو کو دیکھنے والے شائقین لائکس کے ساتھ کمنٹس بھی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی کو دن دیہاڑے گولی مار کر قتل Murder of Sidhu Moosewala کر دیا گیا تھا۔ یہ واقعہ مانسا کے گاؤں جواہرکے میں پیش آیا تھا۔ اس حملے میں سدھو کے دو ساتھی بھی زخمی ہوئے تھے۔ سدھو موسے والا قتل کے معاملے میں پولیس نے دو گاڑیوں کے ساتھ کچھ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Sidhu Musewala murder case: سدھو موسے والا قتل معاملہ، ملزمین کا پستول کے ساتھ ویڈیو وائرل

پنجاب حکومت نے 28 مئی کو سدھو موسے والا کی سیکیورٹی Security of Sidhu Moosewala میں کمی کردی تھی۔ ایک رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا کو 4 گن مین دیے گئے تھے لیکن پنجاب حکومت نے سکیورٹی کم کرتے ہوئے انہیں صرف دو گن مین دیے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق سدھو موسے والا اپنے ساتھیوں کے ساتھ کار سے جا رہے تھے۔ کالے رنگ کی کار میں سوار دو حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کی تھی۔ Reduction in security of Sidhu Moosewala

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.