ETV Bharat / bharat

چابہار بندرگاہ پر مذاکرات میں افغانستان کو بھی مدعو کیا جائے گا: بھارت - چابہار بندرگاہ کے مشترکہ استعمال کے لیے بھارت

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے بتایا ہے کہ چابہار بندرگاہ کے مشترکہ استعمال کے لیے بھارت، ایران اور ازبکستان کے مابین ہونے والے اگلے اجلاس میں افغانستان کو بھی مدعو کیا جائے گا۔

چاہبار بندرگاہ پأر مذاکرات میں افغانستان کو بھی مدعو کیا جائے گا: بھارت

author img

By

Published : Dec 25, 2020, 12:45 PM IST

وزارت خارجہ نے کہا کہ افغانستان کو بھی بھارت، ایران اور ازبکستان کے مابین ہونے والے اگلے اجلاس میں حکمت عملی سے اہم چابہار بندرگاہ کے مشترکہ استعمال کے لیے مدعو کیا جائے گا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے کہا کہ بھارت کی میزبانی میں ہونے والے اس اجلاس کی تاریخوں کا فیصلہ کیا جارہا ہے۔

ایران کا جنوبی ساحل کے صوبہ سیستان بلوچستان میں واقع چابہار بندرگاہ وسط ایشیا میں رابطے کا اہم مقام سمجھا جارہا ہے۔

بھارت، ایران اور ازبکستان کے مابین پہلی سہ فریقی مذاکرات 14 دسمبر کو ہوئے تھے جس کے دوران تینوں ممالک نے مشترکہ طور پر بندرگاہ کو تجارت بڑھانے کے لیے استعمال کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

شریواستو نے کہا کہ 'افغانستان ایک بہت بڑا پہلو ہے اور اس اجلاس کے لیے بلایا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.