ETV Bharat / bharat

Rajnath Congratulates DRDO: وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ڈی آر ڈی ایل کو مبارکباد دی - ڈی آر ڈی او نے کیا ورٹیکل شارٹ رینج میزائل کا کامیاب تجربہ

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ورٹیکل شارٹ رینج میزائل Vertical Launch Short Range Surface-to-Air Missile کے کامیاب تجربہ پر ڈی آر ڈی او کو مبارکباد دی ہے۔

راجناتھ نے ڈی آر ڈی ایل کو مبارکباد دی
راجناتھ نے ڈی آر ڈی ایل کو مبارکباد دی
author img

By

Published : Dec 7, 2021, 8:59 PM IST

راجناتھ سنگھ نے سطح سے ہوا میں مار کرنے والی ورٹیکل شارٹ رینج میزائل Vertical Launch Short Range Surface-to-Air Missile کے کامیاب تجربہ پر ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) اور بحریہ کو مبارکباد دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'بھارتی افواج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی اہل'

انہوں نے کہاکہ اس میزائل کے تجربہ سے ہوائی خطرات سے نپٹنے میں بحریہ کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔میزائل کا منگل کو اوڈیشہ کے ساحل پر چاندی پور میں واقع انٹیگریٹڈ ٹیسٹ رینج سے کامیاب تجربہ کیا گیا۔میزائل کو بہت کم اونچائی پر واقع الیکٹرونک ہدف کو تباہ کرنے کیلئے ورٹیکل لانچر سے داغا گیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.