بھارت میں گزشتہ روز کے مقابلے کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 2 لاکھ 35 ہزار 532 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ New Corona cases in india
وہیں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 871 افراد کی موت ہوئی ہے۔ New Covid Death in India
کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 35 ہزار 939 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ Total corona Recoveries in india
بھارت میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی کُل تعداد 20 لاکھ 4 ہزار 333 ہو گئی ہے۔ یہ معلومات مرکزی وزارت صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار میں دی گئی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
مرکزی وزارت صحت کے مطابق اب تک ملک بھر میں کورونا ویکسین کی 165 کروڑ 4 لاکھ 87 ہزار 260 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ Total Vaccination in India
انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ Indian Council of Medical Research کے مطابق گزشتہ روز بھارت میں 17 لاکھ 59 ہزار 434 سیمپل ٹیسٹ کیے گئے۔
اب تک بھارت میں کُل 72 کروڑ 57 لاکھ 74 ہزار 705 نمونوں کے ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔