ETV Bharat / bharat

Corona Update:  بھارت میں کورونا کے 43,654 نئے کیسز، 640 اموات درج

author img

By

Published : Jul 28, 2021, 12:08 PM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 43,654 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے بعد کورونا کیسز کی کل تعداد 3,14,84,605 ہوگئی ہے۔ وہیں، 640 اموات بھی ہوئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,22,022 تک پہنچ گئی ہے۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 43,654 نئے کیسز، 640 اموات درج

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43,654 نئے کیسز درج ہوئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 640 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بدھ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ کر 3,14,84,605 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,22,022 اموات ہوچکی ہیں۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 41,678 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,06,63,147 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,99,436 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 44,61,56,659 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

کل صحتیاب افراد: 3,06,63,147

کل ویکسینیشن: 44,61,56,659

اموات کی تعداد: 4,22,022

کل کیسز: 3,14,84,605

فعال کیس: 3,99,436

یہ بھی پڑھیں: Barabanki Accident: یوپی کے بارہ بنکی میں سڑک حادثہ، 18 افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.