وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 41,806 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور 39,130 مریض اس وبا کو شکست بھی دے چکے ہیں جب کہ اسی دوران 581 اموات بھی ریکارڈ کی گئی ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
وہیں دوسری جانب 39,130مریض اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,01,43,850 ہوگئی ہے۔ جب کہ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4,32,041 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی 34,97,058 ویکسینس لگائی گئی جس کے بعد ویکسینیشن کی کل تعداد 39,13,40,491 ہوگئی ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر
کل کیسز: 3,09,87,880
فعال کیسز: 4,32,041
اموات کی تعداد: 4,11,989
کل ویکسینیشن:39,13,40,491
کل صحتیاب افراد: 3,01,43,850
یہ بھی پڑھیں: مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے بارے میں باتیں کرنا کوئی جرم نہیں: بامبے ہائی کورٹ