ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے تین لاکھ 33 ہزار سے زائد نئے کیسز، 525 اموات

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے تین لاکھ 33 ہزار 533 نئے India Reports 3,33,533 New Covid Cases کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ اعداد و شمار ہفتہ کے مقابلے 4,171 کم ہیں۔ جبکہ اس دوران 525 لوگوں موت ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Jan 23, 2022, 12:12 PM IST

بھارت میں کورونا کے تین لاکھ 33 ہزار سے زائد نئے کیسز، 525 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا وائرس کے 3,33,533 نئے India Reports 3,33,533 New Covid Cases کیسز سامنے آئے ہیں، جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 3,92,37,264 ہو گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

اتوار کو محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 21,87,205 ہو گئی ہے، جبکہ بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس وبا سے جان 525 اموات درج ہونے کے بعد اموات کی کل تعداد 489,409 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت کے مطابق اس وقت ملک میں پائے جانے والے انفیکشن کے کل کیسز میں سے 5.57 فیصد زیر علاج ہیں جبکہ مریضوں کے صحت یاب ہونے کی شرح 93.18 فیصد ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 73,840 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

یہ بھی پڑھیں: India Coronavirus Update: بھارت میں کورونا کے تین لاکھ 47 ہزار سے زائد نئے کیسز

وہیں ملک میں کووڈ-19 ویکسین کی کل 162.92 کروڑ سے زیادہ خوراکیں لگائی گئی ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ 7 اگست 2020 کو ملک میں متاثرین کی تعداد 20 لاکھ، 23 اگست 2020 کو 30 لاکھ اور 5 ستمبر 2020 کو 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.