ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 31,923 نئے کیسز، 282 اموات درج

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31,923 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 282 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 31,923 نئے کیسز، 282 اموات درج
author img

By

Published : Sep 23, 2021, 10:46 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,35,63,421 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,46,050 اموات ہوچکی ہیں۔

اس دوران 31,990 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,28,15,731 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,01,604 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 83,39,90,049 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز:3,35,63,421

فعال کیسز:3,01,604

کل صحتیاب افراد:3,28,15,731

اموات کی تعداد:4,46,050

کل ویکسینیشن: 83,39,90,049

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.