ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 31,382 نئے کیسز، 318 اموات درج - مرکزی وزارت صحت

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 31,382 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں اور انفیکشن کی وجہ سے 318 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Corona Update
بھارت میں کورونا کے 31,382 نئے کیسز، 318 اموات درج
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 10:56 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,35,94,803 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,46,368 اموات ہوچکی ہیں۔

اس دوران 32,542 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,28,48,273 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,00,162 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 84,15,18,026 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔

کل کیسز:3,35,94,803

فعال کیسز:3,00,162

کل صحتیاب افراد:3,28,48,273

اموات کی تعداد:4,46,368

کل ویکسینیشن: 84,15,18,026

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.