مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات بڑھ 3,34,48,163 ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 4,44,838 اموات ہوچکی ہیں۔
اس دوران 38,945 افراد صحت یاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,26,71,167 ہوگئی ہے جب کہ کل ایکٹیو کیسز 3,32,158 ہیں۔ تاہم ملک میں ویکسینیشن کی کل تعداد 80,43,72,331 ہو گئی ہے۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
یہ بھی پڑھیں: کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ آج، جاکھڑ کو پنجاب کی کمان ملنے کا امکان
بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:۔
فعال کیسز:3,32,158
کل ویکسینیشن: 80,43,72,331
کل صحتیاب افراد:3,24,84,159
اموات کی تعداد:4,44,838
کل کیسز: 3,34,48,163